منگل 14 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | امیرالمؤمنين عليہ السلام سے کیسے ملاقات کریں؟

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی شخص کے موت کے بعد ان سے ملاقات کی وضعیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال اميرالمؤمنين عليه السلام:

مَنْ أَحَبَّنِي وَجَدَنِي عِنْدَ مَمَاتِهِ بِحَيْثُ يُحِبُّ - وَ مَنْ أَبْغَضَنِي وَجَدَنِي عِنْدَ مَمَاتِهِ بِحَيْثُ يَكْرَهُ

اميرالمؤمنين حضرت علیہ السلام نے فرمایا:

جو مجھ سے محبت کرتا ہے وہ مجھے موت کے وقت اس طرح اپنے پاس پائے گا جس طرح وہ مجھ سے محبت کرتا ہے اور جو مجھ سے نفرت کرتا ہے وہ بھی موت کے وقت مجھے اس طرح اپنے پاس پائے گا جس طرح وہ مجھ سے نفرت کرتا ہے۔

بحارالانوار، ج 6، ص 188

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha